: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 4 جو ن ( ایجنسیز) چند ر با بو نا ئیڈ و کی حلف بر د ا ری کی تقریب 8 جو ن کو ہو نے جا ر ہی ہے جس پر 10 کر وڑ کا خر چہ ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے۔ پہلے خر چہ کا اند ا ز ہ 5 کر و ڑ لگا یا گیا تھا جو کہ بعد میں بڑ ھتے ہوئے 10 کر و ڑ تک پہنچ
گیا ہے۔ ا ن مصا ر ف میں وی وی آ ئی پیز کے ر ہنے کا خر چہ ‘ ٹر انسپو ر ٹیشن کا خر چہ‘ ڈ یکو ر یشن کا خر چہ اور دوسر ے خر چہ شا مل ہے ۔ چند ر با بو نا ئیڈ و کی حلف بر دا ری کی تقر یب یوا گر جنا گر او نڈ ‘ آ چا ر یہ نا گا ر جنا یو نیو ر سٹی کے سا منے منعقد ہو گی‘ تا ر یخ اور وقت کا اعلا ن 8 جو ن کو کیا جا ئے گا ۔